Ù…Ø+بت پاکے دل کھونا Ù¾Ú‘Û’ گا، کب یہ سوچا تھا
ہمیں پتھر نما ہونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

کبھی Ú©ÛŒ بُجھ گئیں آنکھوں میں روشن ساری تØ+ریریں
ہمیں ظلمت زَدہ ہونا پڑے گا کب یہ سوچا تھا

لِپٹ کر وصَل سے پیاسی ہیں اب تک ہجر کی جونکیں
لہو پتھر میں اب بونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا

دراڑیں رُوØ+ Ú©ÛŒ ساری چٹختی جارہی ہیں اب
ہمیں بھی خاک میں سونا پڑے گا،کب یہ سوچا تھا

بتول اِس دل کو میلا کردیا اس شخص نے چُھو کر
اب اس کو خون سے دھونا پڑے گا، کب یہ سوچا تھا